کتاب: سہہ ماہی مجلہ البیان کراچی - صفحہ 23

اس پریشانی سے بچنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ ہم ہر اس کا م سے گریز کریں جس کی وجہ سے شیطان ملعون ہمارے رگ وپے میں سرایت کر کے ہمیں تکلیف اور پریشانی سے دوچار کرتاہے اور ان حالات میں جن میں شیطان انسانی جسم کا کنٹرول حاصل کرلیتاہے ان سے بچیں ، ذیل میں ان حالات کا اجمالی تذکرہ پیش خدمت ہے جن میں انسان آسیب زدگی میں مبتلاء ہوسکتاہے۔ (1)سخت غصے کی حالت (2)سخت خوف کی حالت (3)سخت غفلت کی حالت (4)انتہائی خوشی کی حالت (5)حرام طریقے سے شہوت رانی کی حالت (6)عمداً یالاشعوری طور پر جنات کو تکلیف پہنچانا آسیب زدگی کے بعض اسباب: شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’اکثر یہ چیزیں بغض اور بدلہ لینے کے سبب بھی

  • فونٹ سائز:

    ب ب