کتاب: سہہ ماہی مجلہ البیان کراچی - صفحہ 37

26-جسمانی رنگت کا تبدیل ہوجانا، خصوصاچہرے کا رنگ سیاہ پڑجائے. ب:حالت نیند کی علامات: 1-خوفناک خواب (آنا)  2-خواب میں بلند ی سے نیچے گرنا، عجیب وغریب قسم کے انسانوں اور سانپوں کا دیکھنا۔ 3-بے خوابی ، بے چینی اور نیند کی حالت میں گھبراکر اٹھنا۔ 4-نیند کی حالت میں بلند آواز سے باتیں کرنا یاسسکنا اور آہیںبھرنا۔ 5-گلے کا گھٹنا۔ 6-دانت کا ٹنا۔ 7-نیندمیں ہنسنا۔ 8-دوران نیند چلنا، یا بولنا۔ 9-خواب میں گندی چیزیں دکھائی دیتی ہوں۔ 10- سوتے وقت بار بار ڈر جانے کی کیفیت پیدا ہوتی ہو۔ 11-مریض کو تھکاو ٹ اور نیند کی ضرور ت کے باوجود گھنٹوں نیند نہ آتی ہو۔ 12-خواب میں ہیولے ، سائےوغیرہ نظر آتے ہوں تنبیہ:اگر کسی کو ان عوارض و حالات میں سے کوئی چیز پیش آجائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے جن لگ گیا ہے ، اس لیے قرآن کے ذریعے دم کیے بغیر کوئی شخص یہ فیصلہ نہیں کرسکتا ہےکہ فلاں شخص

  • فونٹ سائز:

    ب ب