کتاب: سہہ ماہی مجلہ البیان کراچی - صفحہ 31

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت:  (1)سیدناابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری مسجد (نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ) کی ایک نماز بیت اللہ کے علاوہ دوسری تمام مسجدوں کی ایک ہزار نمازوں سے(اجر)میں زیادہ ہے

  • فونٹ سائز:

    ب ب