کتاب: سہہ ماہی مجلہ البیان کراچی - صفحہ 37

مسجدقباکی فضیلت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  ہر ہفتے کے دن کبھی پیدل تو کبھی سوار مسجد قبا آتے تھے اوراس میں دورکعات ادا فرماتےتھے۔ مدینہ طیبہ پہنچنے کے بعد وہاں کی مساجد کی زیارت کرنے سے کوئی ممانعت نہیں اسی طرح احدپہاڑ کی زیارت بھی کی جاسکتی ہے۔اس کے حوالہ سےصحیح بخاری میں حدیث ہے کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا یہ پہاڑ ہم سے محبت کرتاہے اورہم اس سے محبت کرتے ہیں۔

  • فونٹ سائز:

    ب ب