کتاب: سہہ ماہی مجلہ البیان کراچی - صفحہ 104

۳۔ مولانا وحید الزمان حیدر آبادی لکھنوی (م ۱۳۳۸ھ) ۴۔ مولانا امیر حسن سہسوانی (م ۱۲۹۱ھ) ۵۔ مولانا امیر احمد سہسوانی ( م ۱۳۰۶ھ) ۶۔ مولانا حافظ محمد بن بارک اللہ لکھوی (م ۱۳۱۱ھ) ۷۔ مولانا عبد الوہاب ملتانی دہلوی (م ۱۳۷۱ھ) ۸۔ مولاناشیخ ابو عبد الرحمان محمد پنجابی ۹۔ مولانا شیخ ابو النصر عبد الغفار مہرانوی ( م ۱۳۱۵ھ) ۱۰۔ مولانا ابو محمد ابراہیم آروی (م ۱۳۱۹ھ) ۱۱۔ مولانا محمد سعید بنارسی (م ۱۳۲۲) ۱۲۔ مولانا ابو القاسم سیف بنارسی (م ۱۳۶۹ ھ) ۱۳۔ مولانا ابوالحسن محمد سیالکوٹی ( م ۱۳۳۵ھ) ۱۴۔ مولانا ابو یحییٰ محمد بن کفایت اللہ شاہجاں پوری (م ۱۳۳۸ھ) ۱۵۔ مولانا محمد بشیر سہسوانی (م ۱۳۲۶ھ) ۱۶۔ مولانا ابو الطیب شمس الحق ڈیانوی عظیم آبادی ( م ۱۳۲۹ھ) ۱۷۔ مولانا حافظ عبد المنان محدث وزیر آبادی ( م ۱۳۳۴ھ) ۱۸۔ مولانا عبد العزیز رحیم آبادی ( م ۱۳۳۶ھ) ۱۹۔ مولانا حافظ عبد اللہ محدث غازی پوری ( م ۱۳۳۷ھ) ۲۰۔ مولانا سید احمد حسن دہلوی ( م ۱۳۳۸ھ) ۲۱۔ مولانا ابو سعید محمد حسین بٹالوی (م ۱۳۳۸ھ) ۲۲۔ مولانا سید عبد العزیز صمدنی ( م 1341I( ۲۳۔ مولانا فقیر اللہ پنجابی مدراسی (م ۱۳۴۱ھ) ۲۴۔ مولانا عبد السلام مبارک پوری (م ۱۳۲۴ھ)

  • فونٹ سائز:

    ب ب