کتاب: انوار المصابیح بجواب رکعات تراویح - صفحہ 308

رہا اس ابوالحسناء کا مجہول ہونا ،چونکہ لفظ عن اور ان کی صورت میں روایت میں انقطاع کا احتمال موجود ہے ۔اس لیے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ روایت بالواسطہ ہے یا بلاواسطہ ہے۔اگر بالواسطہ ہے تو معلوم نہیں کتنے راویوں کا واسطہ ہے۔جب یہ معلوم نہیں تو اس روایت کی بنا پر نہ ابوالحسناء کا کوئی طبقہ متعین کیا جا سکتا ہے اور نہ راوی و مروی عنہ کے مابین سماع ولقاء کا زمانہ بتایا جا سکتا ہے اور نہ بلاواسطہ

  • فونٹ سائز:

    ب ب