کتاب: انوار المصابیح بجواب رکعات تراویح - صفحہ 79

کا بغور مطالعہ کیجئے جس میں امام مروزی نے صحابہ ، تابعین اور ائمہ دین کے بہت سے ایسے اقوال و افعال پیش کئے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ حضرات ان دونوں نمازوں کو ایک ہی سمجھتے تھے اور اس کے مقابلے میں امام مروزی نے اس پوری کتاب میںکہیں ایک بھی کوئی ایسا قول و فعل نقل نہیں کیا ہے جس سے ان دونوں نمازوں کے دو ہونے پر استدلال کیا جا سکے ۔ پس امام مروزی کو اپنے مقصد کی تائیدمیں پیش کرنا یہ محض علامہ مئوی کی خوش فہمی ہے

  • فونٹ سائز:

    ب ب