کتاب: عورت کا لباس - صفحہ 101

گیارہویں دلیل عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :(لاتشبھوا بالیھود ولا بالنصاری) ترجمہ:ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یہودیوں اور عیسائیوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔ عن ابن عباس رضی اللہ عنھما أن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال :(لاتشبھوا بالأعاجم) ترجمہ:عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہمااسے مروی ہے،نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:عجمی

  • فونٹ سائز:

    ب ب