کتاب: عورت کا لباس - صفحہ 104

المشرکین ) ترجمہ:ابن عمررضی اللہ عنہمااسے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مشرکین کی مخالفت کرو۔یہ حدیث اپنے عموم کی وجہ سے تمام مشرکین کی مخالفت کا حکم دیتی ہے۔ عن ابی أمامۃ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :(خالفوا أھل الکتاب) ترجمہ:ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اہل کتاب کی مخالفت کرو۔ عن ابی ھریرہ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :(خالفوا المجوس) ترجمہ:ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجوسیوں کی مخالفت کرو۔

  • فونٹ سائز:

    ب ب