کتاب: عورت کا لباس - صفحہ 136

أن لبط بہ، فأتی بہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم فقیل لہ :أدرک سھلا صریعا.قال: من تتھمون بہ قالوا:عامر بن ربیعۃ.قال: علام یقتل أحدکم أخاہ؟ إذا رأی أحدکم من أخیہ ما یعجبہ فلیدع لہ بالبرکۃ ثم دعا بماء فأمر عامرا أن یتوضأ فیغسل وجھہ ویدیہ إلی المرفقین ورکبتیہ وداخلۃ إزارہ، وأمرہ أن یصب علیہ.قال سفیان: قال معمر، عن الزھری: وأمرہ أن یکفأ الإناء من خلفہ. ترجمہ:ابوامامہ بن سھل بن حنیف سے مروی ہے،فرماتے ہیں:(ایک سفر میں) سھل بن حنیف غسل کررہے تھے، عامر بن ربیعہ پا س سےگزرے اور کہنے لگے:میں نے آج تک ایسا خوبصورت جسم نہیں دیکھا،کچھ ہی دیر میں سھل

  • فونٹ سائز:

    ب ب