کتاب: عورت کا لباس - صفحہ 179

النساء)(صحیح ملسم:۶۷۳۸) ترجمہ:عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں نے جہنم میں جھانکاتودیکھا کہ اس میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے،اور ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں:جنت میں سب سے کم عورتیں ہونگی۔ ان دونوں حدیثوں میں اس اہم نکتے کی طرف اشارہ ہے کہ عورتیں،حرام کاموں میں زیادہ اور جلد ملوث ہوجاتی ہیں۔(والعیاذ باللہ)

  • فونٹ سائز:

    ب ب