کتاب: عورت کا لباس - صفحہ 49

ان دونوں حدیثوںکو ابن الجارود نے قوی قرار دیا ہے۔ (۱۴۲،۱۴۳) بالخصوص دوسری حدیث کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں،البتہ صحابیہ مجہول ہیں، لیکن صحابی کامجہول ہونا نقصاندہ نہیں ہے۔(کیونکہ تمام صحابہ عادل ہیں) امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں،اپنی سند سے روایت ذکر فرمائی ہے،

  • فونٹ سائز:

    ب ب