کتاب: عورت کا لباس - صفحہ 68

راقم کہتا ہے:سورۂ نور کی مذکورہ بالاآیت نے مکمل وضاحت سے بتادیاہے کہ عورت کس قسم کی زینت کو اجنبی مردوں اور رشتہ دار مردوں کے سامنے ظاہر کرسکتی ہے۔ چنانچہ اجنبی مردوںکےسامنے زینت ِظاہرہ کھول سکتی ہے ،اس سے مراد اس کے کپڑے ہیں۔ جبکہ رشتہ دارمردوں اور عورتوں کے سامنے زینت ِباطنہ کھول سکتی ہے،اس سے مراد جسم کے وہ حصے جن پر زیور پہناجاتاہے۔ آیت ِ کریمہ سے وجہِ استدلال

  • فونٹ سائز:

    ب ب