کتاب: عورت کا لباس - صفحہ 86
ترجمہ:عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سے مروی ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص متکبرانہ طور سے اپناکپڑا زمین کے ساتھ گھسیٹے گا،اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں دیکھے گا،اس پر ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہانے سوال کیا:عورتیں