کتاب: درود -1 - صفحہ 17

شق صدر کا دوسرا واقعہ ، معراج اور نماز فرض ہوئی۔ 11نبوت- 620 ء حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح ہوا۔ مدینہ منورہ کے پہلے چھ خوش نصیب افراد ایمان لائے۔ 12نبوت- 621 ء بیعت عقبہ اولیٰ اور بیعت عقبہ ثانیہ کے اہم واقعات پیش آئے۔ 13نبوت یا پہلی ہجری - 622 ء 26 صفر کو قریش مکہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کا اجتماعی منصوبہ طے کیا۔ 27 صفر مطابق 13 ستمبر 622 ء کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے لئے مکہ کو الوداع کہا۔ 12 ربیع الاول27 ستمبر 622 ء بروز جمعۃ

  • فونٹ سائز:

    ب ب