کتاب: درود - صفحہ 31
طیب و طاہر ، حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی وفات پائی۔ )3( حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ : حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی وفات پائی۔ وضاحت :طیب و طاہر دونوں حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے لقب ہیں۔ ٭ بیٹیاں: )1( حضرت زینب رضی اللہ عنہا : حضرت ابوالعاص رضی اللہ عنہا کے نکاح میں آئیں۔ )2( حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا : حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔ )3( حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا :