کتاب: درود -1 - صفحہ 34

درود شریف کا مطلب ٭ اللہ تعالیٰ کانبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا مطلب رحمت نازل کرنا ہے اور فرشتوں یا مسلمانوں کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کا مطلب رحمت کی دعا کرنا ہے۔ ﴿اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلاَ ئِکَتَه یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّ یَا اَیُّهَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا﴾ ’’اللہ تعالیٰ ،نبی پر رحمتیں نازل فرماتا ہے اور فرشتے نبی کے لئے دعائے رحمت کرتے ہیں ، اے لوگو، جو ایمان لائے ہو! تم بھی نبی پر درود بھیجو۔ ‘‘

  • فونٹ سائز:

    ب ب