کتاب: درود - صفحہ 62
بھیجیں؟‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’ یوں کہو یا اللہ!اپنے بندے اور رسول محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح رحمتیں نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم (علیہ السلام)پر رحمتیں نازل فرمائیں۔ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )پر اسی طرح برکتیں نازل فرما جس طرح تو نے آل ابراہیم (علیہ السلام) پربرکتیں نازل فرمائیں۔‘‘ (بخاری) )6( عَنْ عَبْدَالرَّحْمٰنِ ابْنِ اَبِیْ لَیْلٰی قَالَ : لَقِیْنِیْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ص فَقَالَ : اَلاَ اُہْدِیَ لَکَ ہَدِیَّةً ؟ خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم فَقُلْنَا قَدْ