کتاب: درود -1 - صفحہ 65

قَالَ : قُلْنَا یَا رَسُوْلُ اللّٰهِ صلی اللہ علیہ وسلم اَلسَّلاَمُ عَلَیْكَ قَدْ عَرَفْنَاهُ فَکَیْفَ الصَّلاَةُ عَلَیْكَ ؟ قَالَ : « اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَ رَسُوْلِكَ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ» حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا ’’اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر سلام بھیجنے کا طریقہ تو ہمیں معلوم ہے لیکن درود بھیجنے کا طریقہ کیا

  • فونٹ سائز:

    ب ب