کتاب: درود - صفحہ 66
ہے؟‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یوں کہوں ’’اے اللہ ! اپنے بندے اور رسول( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح اپنی رحمتیں نازل فرما جس طرح تونے ابراہیم (علیہ السلام) پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں ۔ اے اللہ محمد( صلی اللہ علیہ وسلم )اور آل محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح اپنی برکتیں نازل فرما جس طرح ابراہیم (علیہ السلام) پر تونے اپنی برکتیں نازل فرمائیں ‘‘۔(نسائی) )8( عَنْ اَبِیْ حُمَیْدِنِ السَّاعَدِیّ اَنَّہُمْ قَالُوْا : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اُمِرْنَا بِالـصَّلاَةِ عَــلَیْکَ فَکَیْفَ نُصَلِّیْ عَلَیْکَ ؟ فَقَالَ : قُوْلُوْا: