کتاب: درود -1 - صفحہ 67

«اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاَزْوَاجِه وَذُرِّیَّتِه کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَبَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَاَزْوَاجِه وَذُرِّیَّتِه کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی آلِ اِبْرَاهِیْمَ فِی الْعَالَمِیْنَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ » حضرت ابو حمیدساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا ’’اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمیں آپ پر درود بھیجنے کا حکم دیا گیا ہے ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کیسے بھیجیں؟ ‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ یوں کہو ’’اے اللہ !محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور ان کی بیویوں اور ان کی اولاد پر اسی طرح رحمتیں نازل فرما جس طرح

  • فونٹ سائز:

    ب ب