کتاب: درود -1 - صفحہ 68

تونے ابراہیم(علیہ السلام)پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں اے اللہ ! محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )ان کی بیویوں اور ان کی اولاد پر اسی طرح برکتیں نازل فرما جس طرح تونے ابراہیم (علیہ السلام) پر تمام جہانوں میں برکتیں نازل فرمائیں۔ یقینا تو اپنی ذات میں آپ محمود اور بزرگ ہے ۔‘‘ (ابن ماجہ) 9 عَنْ زَیْدِ بْنِ خَارِجَةَ قَالَ : اَنَا سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ : صَلُّوْا عَلَیَّ وَ اجْتَهِدُوْا فِی الدُّعَاءِ وَقُوْلُوْا: « اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ»

  • فونٹ سائز:

    ب ب