کتاب: درود -1 - صفحہ 69

حضرت زید بن خارجہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے (درود کے بارے میں) سوال کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’ مجھ پر درود بھیجا کرو اور دعامیں اس کو لازم کرلو اور یوں کہو’’ اے اللہ محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی رحمتیں نازل فرما۔‘‘(نسائی) 10 عَنْ مُوْسٰی بْنِ طَلْحَةَ قَالَ : اَخْبَرَنِیْ زَیْدُ بْنُ خَارِجَةَ قَالَ : قُلْتُ یَا رَسُوْلَ اللّٰهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَدْ عَلِمْنَا کَیْفُ نُسَلِّمُ عَلَیْكَ فَکَیْفَ نُصَلِّیْ عَلَیْكَ؟ قَالَ : صَلُّوْا عَلَیَّ وَ قُوْلُوْا: «اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی

  • فونٹ سائز:

    ب ب