کتاب: درود -1 - صفحہ 72

عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللّٰهِ الصَّالِحِیْنَ » فَاِنَّکُمْ اِذَا قُلْتُمُوْهَا اَصَابَتْ کُلَّ عَبْدٍ صَالِحٍ فِی السَّمَآءِ وَالْاَرْضِ «اَشْهَدُ اَنْ لاَاِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْلُه » حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ’’ اللہ ہی سلام ہے ‘ جب تم نماز پڑھو ‘ تو کہو۔ ’’تمام زبانی ، جسمانی اور مالی عبادات اللہ ہی کے لئے ہیں ۔ اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) آپ پر اللہ کا سلام اور اس کی رحمتیں اوربرکتیں ہوں ہم پر بھی اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی سلام ۔‘‘ جب تم یہ کہو گے تو یہ الفاظ اللہ کے تمام

  • فونٹ سائز:

    ب ب