کتاب: درود - صفحہ 73
نیک بندوں کو پہنچیں گے چاہے وہ آسمان میں ہوں یا زمین میں ۔ ’’میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سواکوئی معبود نہیں اورمیں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔‘‘(بخاری)