کتاب: درود -1 - صفحہ 85

٭ ہر مجلس میں آپ پر درود پڑھنا مسنون ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’کچھ لوگ مل کر بیٹھیں اوراس میں نہ اللہ کا ذکر کریں نہ اپنے نبی پر درود بھیجیں تو قیامت کے دن وہ مجلس ان لوگوں کے لئے باعث وبال ہوگی اگر اللہ چاہے تو انہیں سزا دے، چاہے تو معاف فر مادے۔‘‘ (ترمذی) ٭ ہر صبح اور شام درود پڑھنا مسنون ہے۔

  • فونٹ سائز:

    ب ب