کتاب: درود -1 - صفحہ 86

حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’ جس نے دس مرتبہ صبح اور دس مرتبہ شام کے وقت مجھ پر درود بھیجا اسے روز قیامت میری سفارش حاصل ہوگی۔‘‘ اسے طبرانی نے روایت کیا ہے ۔(طبرانی)

  • فونٹ سائز:

    ب ب