کتاب: فتنہ وضع حدیث اور موضوع احادیث کی پہچان - صفحہ 76

تصوف کی کتابوں کا مطالعہ کیجئے تو ایسی روایات اس کثرت سے ملتی ہیں کہ صحیح روایات ان میں گم ہو کر رہ جاتی ہیں، یہ حال صرف ان لوگوں کا نہیں ہے جن کی قرآن و حدیث سے واقفیت کم تھی اور زاہد و صوفی بننے کا شوق زیادہ تھا بلکہ وہ عام وفقیہ صوفیا بھی اس معاملہ میںانتہائی غیر محتاط ثابت ہوئے تھے جومزاج شناس شریعت سمجھے جاتے تھے۔ چنانچہ امام غزالی رحمہ اللہ کا پایہ علم بہت اونچا ہے اور ان کی عظمت سے کسے انکار ہو سکتا ہے، ان کی

  • فونٹ سائز:

    ب ب