کتاب: انسان کی عظمت کی حقیقت - صفحہ 102

کہ صحابہ کاکام نیکی کا حصول اور رضاء الہی کی تلاش ہے۔ اور یہی گواہی تورات اور انجیل میں بھی مذکور ہے ۔ مقرر صاحب نے جس جھوٹی روایت کا سہارا لیا ہے اس میں اس طرح نہیں کہ چار گواہ ہیں اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دعوی ہے گویا مولوی صاحب نے ایک موضوع روایت میں اپنی طرف سے مزید اضافہ کیا ہے۔ وما ارسلنك الا رحمة للعلمین وما ارسلنك الا رحمة للعلمین اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ ’’ساروں کو اسی رحمت نے پریشان کر دیا، یہ اس کا اثر اور کرنٹ ہے‘‘(ص40) ’’ساروں کو اسی رحمت نے پریشان کر دیا، یہ اس کا اثر اور کرنٹ ہے‘‘(ص40) یہ تو وہی اللہ تعالی کو اجزا میں تقسیم کرنے والا عقیدہ ہے نعوذ باللہ ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو رحمت اور شفقت ودیعت کی گئی ہے وہ اسی رحمت کے سودرجات میں سے ایک درجہ ہے جو اللہ نے اہل زمین کو عطا کیا ہے اور حدیث مبارکہ کا یہی مطلب یہ تو وہی اللہ تعالی کو اجزا میں تقسیم کرنے والا عقیدہ ہے نعوذ باللہ ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو رحمت اور شفقت ودیعت کی گئی ہے وہ اسی رحمت کے سودرجات میں سے ایک درجہ ہے جو اللہ نے اہل زمین کو عطا کیا ہے اور حدیث مبارکہ کا یہی مطلب یہ تو وہی اللہ تعالی کو اجزا میں تقسیم کرنے والا عقیدہ ہے نعوذ باللہ ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جو رحمت اور شفقت ودیعت کی گئی ہے وہ اسی رحمت کے سودرجات میں سے ایک درجہ ہے جو اللہ نے اہل زمین کو عطا کیا ہے اور حدیث مبارکہ کا یہی مطلب

  • فونٹ سائز:

    ب ب