کتاب: انسان کی عظمت کی حقیقت - صفحہ 49

امام شافعی واقدی کی ان روایات کی بابت فرماتے ہیں کہ جو امام بیہقی نے اس کی سند سے بیان کی ہیں کہ یہ سب جھوٹی ہیں ، امام نسائی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھنے میں جو چار اشخاص مشہور ہیں ان میں سے ایک واقدی بھی ہے جو

  • فونٹ سائز:

    ب ب