کتاب: انسان کی عظمت کی حقیقت - صفحہ 68

اور جو کچھ ہم نے انہیں عطا کیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔ وَاَنْفِقُوْا مِمَّا جَعَلَكُمْ مُّسْتَخْلَفِيْنَ فِيْهِ  اور جس مال میں اس نے تمہیں وارث بنایا ہے اس میں سے خرچ کرو۔ وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ 56؀ اور میں نے جنوں اور انسانوں کو اسی لئے پیدا کیا ہے کہ میری عبادت کریں۔ رَبِّ اَعِنّیْ عَلٰی ذِکْرِكَ وَ شکْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ رَبِّ اَعِنّیْ عَلٰی ذِکْرِكَ وَ شکْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ مجھے اپنا ذکر، شکر اور اچھی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما۔ رَبِّ اَوْزِعْنِيْٓ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِيْٓ اَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلٰي وَالِدَيَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰىهُ وَاَدْخِلْنِيْ بِرَحْمَتِكَ فِيْ عِبَادِكَ الصّٰلِحِيْنَ 19؀ رَبِّ اَوْزِعْنِيْٓ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِيْٓ اَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلٰي وَالِدَيَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضٰىهُ وَاَدْخِلْنِيْ بِرَحْمَتِكَ فِيْ عِبَادِكَ الصّٰلِحِيْنَ 19؀ اے پروردگار مجھے توفیق عنایت کر کہ جو احسان تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کئے ہیں ان کا شکر کروں اور ایسے نیک کام کروں کہ تو ان سے خوش ہو جائے اور مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما۔ تو عبادت محض اس کی توفیق اور عنایت ہی سے ممکن ہے۔ مقرر صاحب اس بات سے آزاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس ہے ہی کیا جو اس کے حضور پیش کریں ہر چیز تو اسی کی پیدا کردہ ہے باقی صرف یہ سر ہے سو اسے زمین پر رکھتے ہیں۔ قارئین کرام! بنظرِ انصاف ملاحظہ فرمائیے کہ یہ راستہ معرفت الٰہی کا ہے یا دھریت کا؟ یہ لوگ تم پر احسان جتلاتے ہیں کہ مسلمان ہو گئے ہیں، کہہ دو کہ اپنے مسلمان ہونے کا مجھ پر احسان نہ جتلاؤ بلکہ اللہ کا تم پر احسان ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کا راستہ دکھلایا۔ يَمُنُّوْنَ عَلَيْكَ اَنْ اَسْلَمُوْا ۭ قُلْ لَّا تَمُنُّوْا عَلَيَّ اِسْلَامَكُمْ ۚ بَلِ اللّٰهُ يَمُنُّ عَلَيْكُمْ اَنْ هَدٰىكُمْ لِلْاِيْمَانِ 17؀ یہ لوگ تم پر احسان جتلاتے ہیں کہ مسلمان ہو گئے ہیں، کہہ دو کہ اپنے مسلمان ہونے کا مجھ پر احسان نہ جتلاؤ بلکہ اللہ کا تم پر احسان ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کا راستہ دکھلایا۔ يَمُنُّوْنَ عَلَيْكَ اَنْ اَسْلَمُوْا ۭ قُلْ لَّا تَمُنُّوْا عَلَيَّ اِسْلَامَكُمْ ۚ بَلِ اللّٰهُ يَمُنُّ عَلَيْكُمْ اَنْ هَدٰىكُمْ لِلْاِيْمَانِ 17؀

  • فونٹ سائز:

    ب ب