کتاب: انسان کی عظمت کی حقیقت - صفحہ 74

(شمائم امدادیہ صفحہ 10) اور اگر ہم کسی فرشتے کو بھیجتے تو اسے مرد کی صورت میں بھیجتے اور جو شبہ اب کر رہے ہیں اسی شبہے میں پھر انہیں ڈال دیتے۔ وَلَوْ جَعَلْنٰهُ مَلَكًا لَّجَعَلْنٰهُ رَجُلًا وَّلَـلَبَسْنَا عَلَيْهِمْ مَّا يَلْبِسُوْنَ Ḍ۝ اور اگر ہم کسی فرشتے کو بھیجتے تو اسے مرد کی صورت میں بھیجتے اور جو شبہ اب کر رہے ہیں اسی شبہے میں پھر انہیں ڈال دیتے۔ وَلَوْ جَعَلْنٰهُ مَلَكًا لَّجَعَلْنٰهُ رَجُلًا وَّلَـلَبَسْنَا عَلَيْهِمْ مَّا يَلْبِسُوْنَ Ḍ۝ اور اگر ہم کسی فرشتے کو بھیجتے تو اسے مرد کی صورت میں بھیجتے اور جو شبہ اب کر رہے ہیں اسی شبہے میں پھر انہیں ڈال دیتے۔ اور جن چیزوں کو تم نے بطور مثال پیش کیا ہے بتیاں یا کائنات کی دیگر چیزیں یہ تو سب عابد ہیں۔ وَاِنْ مِّنْ شَيْءٍ اِلَّايُسَبِّحُ بِحَمْدِهٖ اور مخلوقات میں سے ہر چیز اس کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتی ہے۔ كُلٌّ قَدْ عَلِمَ صَلَاتَهٗ وَتَسْبِيْحَهٗ اور سب اپنی نماز اور تسبیح کے طریقے سے واقف ہیں۔ عابد و معبود میں فرق کرنا شرک ہے عابد و معبود میں فرق کرنا شرک ہے عابد و معبود میں فرق کرنا شرک ہے بلکہ آپ کی بیان کردہ مثا ل کے مطابق بلب پر تو ہر اچھے اور برے شخص کی نظر پڑ سکتی ہے شمائم ایک شخص نے بیان کیا کہ ایک بزرگ کہتے تھے کہ تمام آدمی کیا مشرک ، کیا کافر، کیا مؤمن ،سب کو خدا کی رسائی ہوسکتی ہے اسلام شرط نہیں ہے ارشاد فرمایا کہ یہ بزرگ باوجود کمال کے سیر اسماء میں تھے ، البتہ مرتبہ حقائق میں یہ درست ہے ، کیونکہ مرجع تمامی خلائق اللہ تعالی جل شانہ ہے ۔ایک شخص نے بیان کیا کہ ایک بزرگ کہتے تھے کہ تمام آدمی کیا مشرک ، کیا کافر، کیا مؤمن ،سب کو خدا کی رسائی ہوسکتی ہے اسلام شرط نہیں ہے ارشاد فرمایا کہ یہ بزرگ باوجود کمال کے سیر اسماء میں تھے ، البتہ مرتبہ حقائق میں یہ درست ہے ، کیونکہ مرجع تمامی خلائق اللہ تعالی جل شانہ ہے ۔

  • فونٹ سائز:

    ب ب