کتاب: اسلام اور مستشرقین - صفحہ 10
تحریک استشراق کے اسباب ومحرکات کو کئی اعتبارات سے تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں ہم اس تحریک کے چند ایک اہم محرکات کا مختصر جائزہ پیش کر رہے ہیں: طبعی محرکات(Natural Motives)