کتاب: طہارت کے مسائل - صفحہ 27

(مسئلہ نمبر11)پانی میں نجاست شامل ہوجائے تو پانی ناپاک ہوجاتاہے۔ عَنْ جَابِرٍِ رضی اللہ عنہ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اَنَّہُ نَہٰی اَنْ یُبَالَ فِیْ الْمَائِ الرَّاکِدِ ۔رَوَاہُ مُسْلِمٌ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔اسے مسلم نے روایت کیاہے۔

  • فونٹ سائز:

    ب ب