کتاب: طہارت کے مسائل - صفحہ 8

یہ ایک مختصر سا جائزہ ہے ۔اس تعلیم کا جو دین اسلام نے طہارت کے بارے میں مسلمانوں کو دی ہے۔اب طہارت کے پہلو سے ایک نظر اقوام مغرب(یہودونصاری)کے ماضی پر ڈالئے۔جن کی تہذیب کا شہرہ آج آسمان کی بلندیوں کو چھورہاہے۔جن کے معاشرے کی ظاہری چمک دمک دیکھ کر ہمارے ہاں کے اکثر خواتین وحضرات ان کی طرف بڑی للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتے ہیں۔ ڈاکٹر ڈریپر1882)ء(کی ایک کتاب کا اردو ترجمہ مولانا ظفر علی خان مرحوم نے ’’معرکہ مذہب وسائنس‘‘کے نام سے کیاہے۔ان کے چند اقتباسات ملاحظہ ہوں۔ قرونِ وسطیٰ میں یورپ کا بیشتر حصہ لق ودق بیابان یا بے راہ جنگل تھا،بے جا دلدلیں اور غلیظ جوہڑ

  • فونٹ سائز:

    ب ب