کتاب: طلاق کے مسائل - صفحہ 49

گھر میں کیا کرتے ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا ’’آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر کے کام کاج میں مصروف رہتے ہیں اور جب نماز کا وقت ہوتا تو نماز کے لئے اٹھ کھڑے ہوتے۔‘‘اسے بخاری نے روایت کیاہے۔ وضاحت : دوسری روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بازار سے سودہ سلف خرید لایا کرتے اور اپنا جوتا وغیرہ خود مرمت فرما لیا کرتے۔

  • فونٹ سائز:

    ب ب