کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام - صفحہ 16

اگرچہ یہ قاعدہ مشکوک وباطل ہے لیکن دیوبندی حضرات پر تھانوی صاحب کی بات بہرحال حجت ہے ، امام بخاری نے اس کو التاریخ الکبیر (۱۷۷/۷)میں ذکر کیا ہے اور اس پر کوئی جرح نہیں کی۔ ابن ابی حاتم نے کتاب الجرح والتعدیل (۱۲۵/۷)میں اس کا ذکر کرکے سکوت کیا ہے۔ ابن ابی حاتم نے کتاب الجرح والتعدیل (۱۲۵/۷)میں اس کا ذکر کرکے سکوت کیا ہے۔ ابن ابی حاتم نے کتاب الجرح والتعدیل (۱۲۵/۷)میں اس کا ذکر کرکے سکوت کیا ہے۔ عداب محمود الحمش نے اپنی کتاب "رواۃ الحدیث الذین سکت علیھم ائمۃ الجرح والتعدیل بین التوثیق والتجھیلامام العجلی معتدل امام ہیں لہٰذا العجلی ، ابن حبان اور الترمذی کی توثیق کو مدنظر رکھتے ہوئے صحیح بات یہ ہے کہ قبیصہ بن ہلب حسن الحدیث راوی ہیں۔قبیصہ کے والد ہلب رضی اللہ عنہ صحابی ہیں۔ (تقریب التہذیب : ۷۳۱۵) امام العجلی معتدل امام ہیں لہٰذا العجلی ، ابن حبان اور الترمذی کی توثیق کو مدنظر رکھتے ہوئے صحیح بات یہ ہے کہ قبیصہ بن ہلب حسن الحدیث راوی ہیں۔قبیصہ کے والد ہلب رضی اللہ عنہ صحابی ہیں۔ (تقریب التہذیب : ۷۳۱۵) امام العجلی معتدل امام ہیں لہٰذا العجلی ، ابن حبان اور الترمذی کی توثیق کو مدنظر رکھتے ہوئے صحیح بات یہ ہے کہ قبیصہ بن ہلب حسن الحدیث راوی ہیں۔قبیصہ کے والد ہلب رضی اللہ عنہ صحابی ہیں۔ (تقریب التہذیب : ۷۳۱۵) ایک بے دلیل اعتراض اسےاحمد نے روایت کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے لیکن "علی صدرہ" کے الفاظ محفوظ نہیں ہیں۔(آثار السنن ص۸۷ ح۲۳۶( "رواہ احمد واسنادہ حسن لکن قولہ علی صدرہ غیر محفوظ" اسےاحمد نے روایت کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے لیکن "علی صدرہ" کے الفاظ محفوظ نہیں ہیں۔(آثار السنن ص۸۷ ح۲۳۶( "رواہ احمد واسنادہ حسن لکن قولہ علی صدرہ غیر محفوظ" اسےاحمد نے روایت کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے لیکن "علی صدرہ" کے الفاظ محفوظ نہیں ہیں۔(آثار السنن ص۸۷ ح۲۳۶( جواب صحیح اور حسن حدیث کے راوی کے وہ الفاظ مقبو ل ہوں گے جو دوسروں کے بالمقابل زیادہ کرے بشرطیکہ وہ اوثق کے خلاف نہ ہوں۔ "وزیادۃ راویھا مقبولۃ مالم تقع منافیۃ لمن ہو اوثق" صحیح اور حسن حدیث کے راوی کے وہ الفاظ مقبو ل ہوں گے جو دوسروں کے بالمقابل زیادہ کرے بشرطیکہ وہ اوثق کے خلاف نہ ہوں۔ "وزیادۃ راویھا مقبولۃ مالم تقع منافیۃ لمن ہو اوثق" صحیح اور حسن حدیث کے راوی کے وہ الفاظ مقبو ل ہوں گے جو دوسروں کے بالمقابل زیادہ کرے بشرطیکہ وہ اوثق کے خلاف نہ ہوں۔ (تحفۃ الدر ص ۱۹( ظاہر ہے کہ علی صدرہ کے الفاظ اضاف ہیں ، منافی نہیں ہیں۔ شاہد نمبر۱:

  • فونٹ سائز:

    ب ب