کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام - صفحہ 19

اثبات التعدیل فی توثیق مؤمل بن اسماعیل ابو عبداللہ مؤمل بن اسماعیل القرشی العدوی البصری نزیل مکہ کے بارے میں مفصل تحقیق درج ذیل ہے ، کتب ستہ میں مؤمل کی درج ذیل روایتیں موجود ہیں: صحیح البخاری = (ح۲۷۰۰، اور بقول راجح ح ۷۰۸۳، تعلیقاً( سنن الترمذی = (ح ۴۱۵، ۶۷۲، ۱۸۲۲، ۱۹۴۸، ۲۱۳۵، ۳۲۶۶، ۳۵۲۵، ۳۹۰۶، ۳۹۴۹( سنن النسائی الصغریٰ= (ح ۴۰۹۷، ۴۵۸۹( سنن ابن ماجہ = (ح ۲۰۱۳، ۲۹۱۹، ۳۰۱۷( مؤمل مذکور پر جرح درج ذیل ہے: 1۔ ابو حاتم الرازی: "صدوق، شدید فی السنۃ ، کثیر الخطا، یکتب حدیثہ"زکریا بن یحیٰ الساجی: "صدق، کثیر الخطا ولہ اوھام یطو ل ذکرھا" (تہذیب التہذیب ۳۸۱/۱۰( صاحب تہذیب التہذیب(حافظ ابن حجر( سے امام الساجی (متوفی ۳۰۷ھ کما فی لسان المیزان ۴۸۸/۲)تک سند موجود نہیں ، لہٰذا یہ قول بلا سند ہونے کی وجہ سے اصلاً مردود ہے۔زکریا بن یحیٰ الساجی: "صدق، کثیر الخطا ولہ اوھام یطو ل ذکرھا" (تہذیب التہذیب ۳۸۱/۱۰( صاحب تہذیب التہذیب(حافظ ابن حجر( سے امام الساجی (متوفی ۳۰۷ھ کما فی لسان المیزان ۴۸۸/۲)تک سند موجود نہیں ، لہٰذا یہ قول بلا سند ہونے کی وجہ سے اصلاً مردود ہے۔زکریا بن یحیٰ الساجی: "صدق، کثیر الخطا ولہ اوھام یطو ل ذکرھا" (تہذیب التہذیب ۳۸۱/۱۰( صاحب تہذیب التہذیب(حافظ ابن حجر( سے امام الساجی (متوفی ۳۰۷ھ کما فی لسان المیزان ۴۸۸/۲)تک سند موجود نہیں ، لہٰذا یہ قول بلا سند ہونے کی وجہ سے اصلاً مردود ہے۔محمد بن نصر المروزی: "المؤمل اذا انفرد بحدیث وجب ان یتوقف ویثبت فیہ الانہ کان سیئ الحفظ کثیر الخطا" (تہذیب التہذیب ۳۸۱/۱۰( یہ قول بھی بلاسند ہے اور جمہور کے مخالف ہونے کی وجہ مردود ہے۔ 2۔ یعقوب بن سفیان الفارسی: "سنی شیخ جلیل ، سمعت سلیمان بن حرب یحسن الثناء علیہ یقول : کان مشیختنا یعرفون لہ ویوصون بہ الا ان حدیثہ لا یشبہ حدیث اصحابہ، حتی ربما قال : کان لا یسعہ ان یحدث وقد یجب علی اھل العلم ان یقفوا (عن( حدیثہ ویتخففوا من الروایۃ عنہ فانہ منکر یروی المناکیر عن ثقات شیوخنا وھذا اشد فلو کانت ھذہ المناکیر عن ضعاف لکنا نجعل لہ عذراً"اگر یہ طویل جرح سلیمان بن حرب کی ہے تو یعقوب الفارسی مؤمل کے موثقین میں سے ہیں اور اگر یہ جرح یعقوب کی ہے تو سلیمان بن حرب مؤمل کے موثقین میں سے ہیں۔ اگر یہ طویل جرح سلیمان بن حرب کی ہے تو یعقوب الفارسی مؤمل کے موثقین میں سے ہیں اور اگر یہ جرح یعقوب کی ہے تو سلیمان بن حرب مؤمل کے موثقین میں سے ہیں۔

  • فونٹ سائز:

    ب ب