کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام - صفحہ 30

جرح کرنے والے: جرح ۱: ابوحاتم: صدوق شدید فی السنۃ کثیر الخطا یکتب حدیثہ (کتاب الجرح والتعدیل ۳۷۴/۸( ابوزرعہ الرازی: فی حدیثہ خطا کثیر(یہ قول ابوزرعہ سے ثابت نہیں ہے( اس تحقیق سے معلوم ہوا کہ ائمہ محدثین کی اکثریت کے نزدیک مؤمل بن اسماعیل ثقہ یا حسن الحدیث اور ثقہ دعدد کثیر کی بات عدد قلیل پر حجت ہے۔ اس تحقیق سے معلوم ہوا کہ ائمہ محدثین کی اکثریت کے نزدیک مؤمل بن اسماعیل ثقہ یا حسن الحدیث اور ثقہ دعدد کثیر کی بات عدد قلیل پر حجت ہے۔

  • فونٹ سائز:

    ب ب