کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام - صفحہ 35

وہ قدری تھا اس وجہ سے بعض نے اس پر جرح کی ہے ملاحظہ ہو(میزان الاعتدال ۲۷۴/۱( خلیل احمدسہارنپوری دیوبندی نے بذل المجہود میں کہا: "وثقہ کثیرون تعدیل کرنے والے : تعدیل ۱: سعید بن عبدالعزیز : سلیمان بن موسی ٰ الاموی الدمشقی الاشدق تعدیل کرنے والے : تعدیل ۱: سعید بن عبدالعزیز : سلیمان بن موسی ٰ الاموی الدمشقی الاشدق تعدیل کرنے والے : تعدیل ۱: سعید بن عبدالعزیز : کان اعلم اھل الشام بعد مکحول ۲: دحیم: اوثق اصحاب مکحول سلیمان بن موسی(الجرح والتعدیل ۱۴۱/۴ وسندہ صحیح( ۳: ابن معین: ثقۃ (تاریخ عثمان بن سعید الدارمی : ۲۶، ۳۶۰( ۴: ابن عدی: وھوعندی ثبت صدوق (الکامل ۱۱۱۹/۳( ۵: الدارقطنی: من الثقات الحفاظ (کتاب العلل ج۵ورقہ ۱۱۰ موسوعۃ اقوال الدارقطنی ۳۰۳/۱( ۶: عطا ء بن ابی رباح: اثنی علیہ (کتاب المعرفۃ والتاریخ ۴۰۵/۲ وسندہ صحیح( ۷: ہشام بن عمار: ارفع اصحاب مکحول سلیمان بن موسی(کتاب المعرفۃ والتاریخ ۳۹۶/۲ وسندہ صحیح( ۸: ابن سعد: کان ثقۃ ، اثنی علیہ ابن جریج (طبقات ابن سعد ۴۵۷/۷( ۹: الزہری: اثنی علیہ (مسند احمد ۴۷/۶ ح ۲۴۲۰۵ وسندہ صحیح( ۱۰: ابن حبان: ذکرہ فی الثقات وقال: کان فقیھا ً ورعاً(کتاب الثقات ۳۷۹/۶ ، ۳۸۰( ۱۱: ابن المدینی: من کبار اصحاب مکحول وکان کولط قبل موتہ یسیر(یہ قول باسند صحیح نہیں ملا( ۱۲: الذہبی: الامام الکبیر مفتی دمشق

  • فونٹ سائز:

    ب ب