کتاب: نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم اور مقام - صفحہ 49

عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار: "صدوق یخطئ" (حسن الحدیث( نے یہی قول: "عن عبداللہ بن دینار عن ابی صالح عب ابی ھریرۃ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: ان العبد لیتکلم بالکلمۃ۔۔۔۔ الخ مرفوعاً بیان کیا ہے۔ (صحیح البخاری، کتاب الرقاق، باب حفظ اللسان ح ۶۴۷۸( معلوم ہو اکہ مرفوع اور موقوف دونوں صحیح ہیں اور امام بخاری کے نزدیک بھی ثقہ وصدوق کی زیادت معتبر ہوتی ہے۔ والحمداللہ * بعض لوگ مسند احمد (۲۲۶/۵ ح ۲۲۳۱۳) کے الفاظ "یضع ھذہ علی صدرہ" کے بارے میں تاویلات کے دفاتر کھول بیٹھتے ہیں حالانکہ امام ابن الجوزی نے اپنی سندکے ساتھ مسند احمد والی روایت میں "یضع ھذہ علی ھذہ علی صدرہعرض ہے کہ (ایک)حدیث (دوسری) حدیث کی تشریح کرتی ہے۔ مسنداحمد ہی میں اس روایت کے بعد دوسری روایت میں "فی الصلوٰۃ" کی صراحت موجود ہے۔ عرض ہے کہ (ایک)حدیث (دوسری) حدیث کی تشریح کرتی ہے۔ مسنداحمد ہی میں اس روایت کے بعد دوسری روایت میں "فی الصلوٰۃ" کی صراحت موجود ہے۔

  • فونٹ سائز:

    ب ب