کتاب: روزہ حقیقت و ثمرات - صفحہ 48

ر مضان میں تلا و تِ قرآن کی اہمیت: عن عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما:أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال:[الصیام والقرآن یشفعان للعبد یوم القیامۃ یقول الصیام :أی رب منعتہ الطعام والشھوۃ فشفعنی فیہ،ویقول القرآن :منعتہ النوم باللیل فشفعنی فیہ،قال: فیشفعان](رواہ احمد والطبرانی والحاکم ،وقال صحیح علی شرط مسلم) ترجمہ:عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنھما سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: [روزہ اور قرآن مل کر قیامت کے دن بندے کی شفاعت کرینگے،روزہ کہے گا:اے اللہ ! میں نے اسے کھانے پینے اور شھواتِ نفس سے روکا تھا،لہذا اس کے بارہ میں

  • فونٹ سائز:

    ب ب