کتاب: توحید اسماء و صفات - صفحہ 22

علمائے معاصرین میں سے اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات کے تعلق سے منہج ِسلف صالحین کے ایضاح وتبیین کے سلسلہ میں بہت سے نمایاں نام آسمان کے ستاروں کی طرح چمکتے دکھائی دیتے ہیں، جن میں سماحۃ الشیخ عبدالعزیزبن عبداللہ بن باز،محدثِ دیارِ شام شیخ محمد ناصر الدین الالبانی ، شیخ حمود بن عبداللہ التویجری رحمہم اللہ ،شیخ صالح الفوزان ،شیخ عمر سلیمان الأشقر،شیخ محمد خلیل ھراس، شیخ عبداللہ بن عبد الرحمن الجبرین،شیخ عبدالمحسن العباد،شیخ عبدالعزیز محمد السلمان،شیخ محمد ربیع ھادی المدخلی، شیخ عبدالرحمن بن صالح الحمود،شیخ محمد حامدالفقی حفظھم اللہ قابل ذکر ہیں۔ لیکن ہم سب سے نمایاں اور متمیز مقام ،کتابِ ھذا کے مؤلف فضیلۃ الشیخ محمد الصالح العثیمین کو

  • فونٹ سائز:

    ب ب