کتاب: توحید اسماء و صفات - صفحہ 36

[اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيْدٌ۝۱۲ۭ اِنَّہٗ ہُوَيُبْدِئُ وَيُعِيْدُ۝۱۳ۚ وَہُوَالْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُ۝۱۴ۙ ذُو الْعَرْشِ الْمَجِيْدُ۝۱۵ۙ فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيْدُ۝۱۶ۭ ] ترجمہ:یقینا تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے ۔وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔وہ بڑا بخشش کرنے والااور بہت محبت کرنے والا ہے۔عرش کا مالک عظمت والا ہے۔جوچاہے اسے کرگزرنے والاہے۔ نیز فرمایا:[سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْاَعْلَى۝۱ۙ الَّذِيْ خَلَقَ فَسَوّٰى۝۲۠ۙ وَالَّذِيْ قَدَّرَ فَہَدٰى۝۳۠ۙ وَالَّذِيْٓ اَخْرَجَ الْمَرْعٰى۝۴۠ۙ فَجَعَلَہٗ غُثَاۗءً اَحْوٰى۝۵ۭ ] ترجمہ: اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر۔جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم

  • فونٹ سائز:

    ب ب