کتاب: ضوابط الجرح والتعدیل - صفحہ 30
بہرحال امام شافعی رحمہ اللہ کے بارے میں امام یحی بن معین رحمہ اللہ کی جرح کا اعتبار نہیں ہوگا۔ امام احمد بن صالح مصری رحمہ اللہ کے بارے میں امام نسائی رحمہ اللہ نے جرح کی،حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے تہذیب میں صاف کہا ہے کہ ان کا یہ کلام انہیں مجروح قرارنہیں دیتا۔