کتاب: ضوابط الجرح والتعدیل - صفحہ 31
اسی طرح عکرمہ رحمہ اللہ کے بارے میں امام مالک رحمہ اللہ کا تبصرہ موجود ہے۔ تو کیا ان کے قول کی وجہ سے عکرمہ رحمہ اللہ مجروح قرار دئیے گئے ہیں ؟؟ بہرحال ان تمام مثالوں کی روشنی میں یہ اصول بیان کیا گیا ہے کہ جن کی عدالت معروف ہو ان کے بارے میں کوئی منفرد قول قابل قبول نہیں ہوتا۔